سندھ پولیس کی وردی میں چھپی کالی بھیڑوں کے نام منظرعام پر آگئے
گریڈ 16 اوراس سے کم گریڈ کے 184 پولیس افسران کوسزائیں دے دیں، آئی جی سندھ
جمعہ 17 نومبر 2017 19:25
(جاری ہے)
ایس پی جان محمد نے شہری کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرایا جب کہ سابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک خادم حسین بھٹی ماتحت عملے سے بیٹ وصول کرتے رہے اورآئی بی کو بھی چونا لگایا۔
انٹیلی جنس بیورو کے سیف ہائوس میں 2014 میں قیام کیا اورکرایہ ادا نہیں کیا۔ سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے غیر قانونی بھرتیاں کیں، ریفرنس بھی نیب میں زیرسماعت ہے۔شراب پینے پر ڈی ایس پی تیمور کو معطل کیا گیا جب کہ ڈی ایس پی نیئرالحق غیر اخلاقی دھندوں سے رقم جمع کرنے میں ملوث رہے، ڈی ایس پی خالد حسین مخدومی نے غیرقانونی طریقے سے دستاویزات میں تاریخ پیدائش تبدیل کی تو خاتون ڈی ایس پی ناز پروین نے بھی اپنی تعلیمی اسناد میں ہیرپھیرکی۔اس حوالے سے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہاکہ گریڈ 16 اوراس سے کم گریڈ کے 184 پولیس افسران کو سزائیں دے دی ہیں جب کہ سینئر افسران کے خلاف کارروائی ان کا اختیارنہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.