پیمرا کا بول نیوز کو پاکستانی پاسپورٹ سے متعلق ہتک آمیز تبصرے پر ایک ہفتے تک معذرت نشر کرنے کا حکم
جمعہ 17 نومبر 2017 19:39
(جاری ہے)
جرمانہ کی رقم تین ہفتوں میں ادا کرنا ہوگی ۔ ریگولیٹر نے چینل انتظامیہ کو معذرت پر مبنی تحریر بھی فراہم کی ہے جو ذیل میں درج ہی: 5ستمبر 2017کو پروگرام ’HQ Debate‘میں میزبان حمزہ علی عباسی نے پاکستانی پاسپورٹ کا نام لے کر غیر ذمہ دارانہ تبصرہ کیا جس سے دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانیوں کے احساسات مجروح ہوئے ہیں۔
اس پر پیمرا نے ہمیں معافی نشر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چینل انتظامیہ غیر ذمہ دارانہ الفاظ کے نشر ہونے پر تمام پاکستانیوں اور ناظرین سے معذرت خواہ ہے۔عدم پیروی کی صورت میں پیمرا آرڈیننس 2002(ترمیمی ایکٹ 2007) کی سیکشن 30کے تحت کاروائی کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.