لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو سموگ کا ذمہ دار قرار دے دیا
ہفتہ 18 نومبر 2017 13:10
(جاری ہے)
میڈ یا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے عبوری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب حکومت سموگ کی ذمہ دار ہے ،صوبائی حکومت نے عملی اقدامات کے بجائے سموگ ڈیٹا کے تجزیوں میں وقت ضائع کیا گیا۔
فیصلے میں کہا گیا کہ سموگ خوفناک حد تک بڑھنے کے باوجود حکومت نے اقدامات نہ کر کے غیر ذمہ داری دکھائی۔فیصلے میں کہا گیا کہ سموگ اور آلودگی کا ڈیٹا ویب سائٹ پر روزانہ جاری کیا جائے ،سموگ اور آلودگی کا لیول 300سے بڑھے تو فوری ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کی جائے اور سموگ ایکشن پلان میں بہتری کے لیے 3ماہ میں اقدامات کیے جائیںمزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.