شر یف خاندان نے منصوبہ بندی کے تحت اسحاق ڈار کو فرار کروایا:خرم نواز گنڈا پور
نواز شریف بھی بھاگ جائیں گے ، نام ای سی ایل میں ڈالا جائے شریف برادران اور ان کے وفادار درباریوں کی اصل طاقت جھوٹ، دھاندلی اور کرپشن ہی:سیکرٹری جنرل عوامی تحریک
ہفتہ 18 نومبر 2017 19:53
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ شریف برادران اور ان کے وفادار درباریوں کی اصل طاقت جھوٹ، دھاندلی اور کرپشن ہے، سب جانتے ہیں کہ حکمرانوں نے ملک و قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا کر ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔
اسحاق ڈار عدالت کو مطلوب مجرم ہیں۔افسوس پاکستان قاتلوں، مطلوبوں کے رحم وکرم پر ہے۔شریف برادران اور ان کے حواریوں نے ملک کو پوری دنیا میں رسوا کر کے رکھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام انصاف کے حصول کے لیے تھانے کچہریوں میں نسلوں تک ذلیل وخوار ہوتے ہیں۔ چور دروازے سے آکر کر بار بار اقتدار پر قابض ہونیوالوں نے اس فرسودہ نظام کی درستگی کی طرف اس لیے توجہ نہیں دی کہ کوئی ان ظالموں کا احتساب نہ کر لے۔انہوں نے کہا کہ عوامی تحریک کرپشن ،ظلم اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گی۔ن لیگ مسترد شدہ لوگوں کا ٹولہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.