انڈر 19ایشیا کپ ،افغانستان پاکستان کو شکست دیکر چیمپئن بن گیا
فائنل میں پاکستان کو 185رنز کی عبرتناک شکست ،گرین شرٹس249رنز کے تعاقب میں63رنز پر ڈھیر پاکستان کی جانب سی8بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے‘ محمد طحہ 19 اور حسن خان 10 کے رنز افغانستان کی جانب سے مجیب زردان نے 5‘ قیس احمد نے 3اور وفادار نے 1کھلاڑی کو آئوٹ کیا افغانستان کے اکرام علی خیل مین آف دی میچ، افغانستان کے نوجوان بائولر مجیب زدران ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار
اتوار 19 نومبر 2017 14:00
(جاری ہے)
افغانستان کی جانب سے اکرام علی خیل 107رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ دیگر بلے بازوں میں رحمن الله ‘ گرباز40‘ ابراہیم زدران 36‘ درویش رسول 18‘ قیس احمد 14رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔
پاکستان کی جانب سے محمد موسیٰ نے 3‘ شاہین آفریدی نے 2 جبکہ حسن خان اور محمد طحہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ افغانستان کی جانب سے 249رنز ہدف کے تعاون میں پاکستانی انڈر 19ٹیم 22.1اوورز میں 63رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کے 8بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے جن میں سے تین کوئی رنز نہ بنا سکے۔ پاکستان کی جانب سے محمد طحہ 19رنز بنا کر سب سے کامیاب بلے باز رہے۔ افغانستان کی جانب سے مجیب نے 5‘ قیس احمد نے 3اور وفادار نے 1کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ افغانستان کے اکرام علی خیل کو مین آف دی میچ اور افغانستان کے نوجوان بائولر مجیب زدران کو ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.