نواز شریف کو ڈر ہے کہیں اسحاق ڈار پہلے کی طرح زبان نہ کھول دیں، عمران خان
سید فاخر عباس اتوار 19 نومبر 2017 14:08
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسحاق ڈار کو عہدے سے نہیں ہٹا سکتے کیونکہ وہ نواز شریف کے کٹھ پتلی ہیں۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف منی لانڈرنگ کے مزید انکشافات سے خوفزدہ ہیں یہی وجہ ہے کہ انہیں ڈر ہے کہ کہیں اسحاق ڈار پہلے کی طرح منہ نا کھول دیں۔ عمران خان نے وزیر خزانہ پر الزام عائد کرتے ہوئے انہیں منی لانڈرنگ کے سنگین جرائم میں ملوث اور اشتہاری بھی قرار دےدیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.