عرب لیگ ایرانی مداخلت کا پوری جرات کیساتھ جواب دے، یمن
ْ حوثی باغی اور ایرانی ایجنٹ بدترین دہشت گردی کی بدترین شکلیں ہیں،یمنی وزیراعظم کا بیا ن
اتوار 19 نومبر 2017 15:01
(جاری ہے)
یمنی وزیر اعظم نے الزام عاید کیا کہ حوثی باغی ایران کے آلہ کار ہیں جو خطے بالخصوص یمن میں فارسی ایرانی نظام کو مسلط کرنے کے لیے لڑ رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی رٹ کی بحالی کے لیے جاری فیصلہ کن طوفان آپریشن نے یمن کے حوالے سے ایران کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی قیادت میں عرب ممالک نے بروقت اقدام کرکے ایران کیبڑھتے خونی پنجوں کو روک لیا۔انہوں نے کہا کہ حوثی باغی اور ایرانی ایجنٹ بدترین دہشت گردی کی بدترین شکلیں ہیں۔ بن دغر نے ایرانی رجیم اور اس کے پروردہ مسلح گروپوں کے خلاف کارروائی کے لیے عالمی برادری سے بھی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.