مودی ایک زہریلا ناگ ہے ،ہمیں ایک موقف اختیار کر کے دشمن کو منہ توڑ جواب دیناچاہیے ‘ حافظ محمد ادریس
اتوار 19 نومبر 2017 18:51
(جاری ہے)
عدالتوں کے نظام میں مداخلت یا توہین مہذب معاشروں کا چلن نہیں ہوتا ۔
عدلیہ کو بھی اپنے فیصلوں سے ثابت کرنا ہوگا کہ وہ دستور پاکستان اور ملکی قانون کے مطابق فیصلے صادر کررہی ہیں ۔ کسی سے ڈکٹیشن لینے کا تاثر کسی فیصلے کے اندر نظر نہیں آناچاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ عالمی اسلامی فوج کا تصور بہت مبارک ہوسکتاہے اگر یہ سارے عالم اسلام اور پوری امت کے دفاع کے لیے ہولیکن اگر یہ امریکی خوشنودی اور دشمن کی سازش کہ پھوٹ ڈالو اور وسائل لوٹو کے ایجنڈے پر چل نکلا تو انتہائی تباہ کن ہوگا ۔ فیصلے ہوشمندی ، دانش اور جرأت و ایمان کے ساتھ کرنا ہوںگے ورنہ ناقابل تلافی نقصان کا شدید خطرہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.