مولانافضل الرحمن نوازشریف کومشکل میں کسی بھی وقت چھوڑجائے گا،شیخ رشید
کل قومی اسمبلی اجلاس میں پتاچل جائیگا کہ نوازشریف کے ساتھ کتنے ارکان ہیں،دھرنے والوں کا اصل ماسٹر مائنڈ رانا ثناء اللہ ہے۔میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 20 نومبر 2017 16:48
(جاری ہے)
دھرنے والوں کو روکنا ان کے بس کی بات نہیں۔ انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن نوازشریف کومشکل میں کسی بھی وقت چھوڑجائے گا۔
نااہل پارٹی صدر کیلئے کل بل منظور کیا جائے گا۔کل قومی اسمبلی اجلاس میں معلوم ہوجائے گاکہ نوازشریف کے ساتھ کتنے ارکان ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اگر بل نا منظور ہوا تو سپریم کورٹ جائیں گے۔ واضح رہے دھرنے والوں نے گزشتہ پندرہ دنوں سے اسلام آبادکے تمام راستے سیل کررکھے ہیں۔جس کے باعث جڑواں شہروں کے رہائشیوں کوآمدورفت میں شدید مشکلات کاسامناہے۔اسلام ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کودھرناختم کروانے کیلئے حکم بھی دے رکھاہے تاہم وزارت داخلہ کاخیال ہے کہ دھرنا شرکاء کے مطالبات مذاکرات کے ذریعے حل کرلیے جائیں گے۔ لیکن دھرنے والے مذاکرات کیلئے وزیرقانون زاہد حامد کے استعفے پربضد ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.