وزیراعلیٰ سندھ کا خیرپور بائی پاس پر مسافر وین اور ٹرک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار
پیر 20 نومبر 2017 21:41
(جاری ہے)
انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایات جاری کیں کہ زخمیوں کا فوری علاج اور جان بحق ہونے والوں کے ورثا سے ہر قسم کا تعاون اوران کی مدد کی جائے ۔
وزیراعلی سندھ کو بریفنگ دیتے ہوئے کمشنر خیرپور نے کہا کہ اس حادثے میں 20 افراد جان بحق اور 7 زخمی ہوئے ہیں، جان بحق ہونے والوں میں 19 افراد کا تعلق رانی پور سے ہے جب کہ ایک کا تعلق ضلع گھوٹکی سے ہے، اس حادثے میں معجزاتی طور بچنے والوں میں 7 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جان بحق ہونے والے بیشتر افراد مزدور اور پھل فروش تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.