وزیر خزانہ اسحاق ڈار مفرور ملزم قرار
سید فاخر عباس منگل 21 نومبر 2017 12:25
(جاری ہے)
عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کرتے ہوئے انکے نمائندہ مقرر کرنے اور عدالت حاضری سے استثنا کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی ۔
عدالت نے اسحاق ڈار کے ضامن علی احمد قدسی کو شوکاز نوٹس بھیجتے 24نومبر تک جواب طلب کر لیا ۔جواب طلب کرتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ آپ کے پچاس لاکھ روپے ضبط کر لیے جائیں ۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے لیے بھی کاروائی شروع کر دی ہے۔عدالت نے اسحاق ڈارکی بذریعہ اشتہار طلبی کا حکم جاری کرنےکا فیصلہ کر لیا ۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.