ملک میں آئین تو موجود ہے لیکن آئین بے آئین بن چکا ہے،مخدوم جاوید ہاشمی
چھوٹا سادھرنا بھی آج معاملات کواسٹاپ لگادیتاہے،کوئی ن لیگ کومشکل میں کہتاہے کوئی پیپلزپارٹی کومشکل میں سمجھ رہاہے۔میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 21 نومبر 2017 16:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ملک میں آئین توہے لیکن آئین بے آئین بن چکاہے،چھوٹا سادھرنابھی آج معاملات کواسٹاپ لگادیتاہے،کوئی ن لیگ کومشکل میں کہتاہے کوئی پیپلزپارٹی کومشکل میں سمجھ رہاہے۔
دوسری جانب آج قومی اسمبلی کااجلاس ہورہاہے۔اجلاس کی آج کی کاروائی میں کسی نااہل شخص کے پارٹی صدربننے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بل پیش کیاجائے گا۔جس پربل کومنظورکرنے یا نامنظور کرنے سے متعلق ارکان اسمبلی اپنافیصلہ دیں گے۔جبکہ ایک طرف قومی اسمبلی کااجلاس جاری ہے اوردوسری طرف ختم نبوت ﷺ کے قانون میں تبدیلی کے خلاف جڑواں شہروں کے درمیان دھرنا بھی جاری ہے۔جس کے باعث کاروبارزندگی مفلوج ہوکررہ گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں
-
حج کے دوران مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے والوں کے داخلے پر پابندی
-
پنجاب حکومت کو ہتک عزت قانون پر نظرثانی کا کہوں گا،گورنر پنجاب
-
قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصر اللہ گڈانی چل بسے
-
پاکستان میں ٹیکس کی وصولی منصفانہ چاہتے ہیں،آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر
-
صوبے کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 288 نئے منصوبے شامل ہیں،مزمل اسلم
-
پاکستانی آرمی چیف کا دورہ جرمنی اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں
-
ایرانی حکومت نے مرحوم ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی
-
ججز تعیناتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 15روز کی مہلت دیدی
-
یہ بلڈنگ نہیں پی ٹی آئی کا نظریہ ختم کرنا چاہتے ہیں،بیرسٹرگوہر
-
تحریک انصاف کا پارٹی سیکرٹر یٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی کیخلاف عدالت جانے کااعلان
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.