پاکستان اپنی سرحدوں کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے،مصطفی کمال
پاکستانی قوم دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے، ہم اپنے عزم اور جذبہ حب الوطنی سے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے،چیئرمین پی ایس پی
منگل 21 نومبر 2017 17:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زمینی حقائق اور ماضی کے تجربات کی روشنی میں پاک سر زمین پارٹی نے اپنے منشور میں صدارتی نظامِ حکومت، با اختیار مقامی حکومتوں سمیت ایسا نظام تجویز کیا ہے جس کے ذریعے پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو سکتا ہے۔
انہوں نے کوئٹہ بم دھماکے میں شہید ہونے والے وکلاء کے درجات کی بلندی اور ان کے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پوری پاکستانی قوم دہشتگردوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے، ہم اپنے عزم اور حب الوطنی سے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام کر دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.