جہلم شہر میں میونسپل کمیٹی کی طرف سے ناجائز تجاوزات اور این او سی کے بغیر نصب ہورڈنگ بورڈز کے خلاف آپریشن کلین اپ،متعدد بورڈ اتار لیے گئے
منگل 21 نومبر 2017 20:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی مرزا راشد ندیم جرال کے احکامات پر ایم او آر محمد علی نے انکروچمنٹ انسپکٹر آفتاب عالم کے ہمراہ جہلم کے مصروف بازاروں میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اور سامان قبضہ میں لے کر تاجروں کو وارننگ کے ساتھ ساتھ جرمانے کیے،اسی طرح شہر میں بغیر این او سی کے لگائے گئے ہورڈنگ بورڈز بھی اتار کر قبضہ میں لیے گئے۔
اس موقع پر ایم او آر محمد علی نے کہا کہ تمام تاجروں کا فرض ہے کہ وہ ناجائز تجاوزات کرنے سے اجتناب کریں کیونکہ وہ قابل احترام اور معاشرے کے بہترین شہری ہیں انہیں غیر قانونی کام کرنے کی بجائے دوسروں کو بھی روکنا ہوگا تبھی بازار کشادہ ہوںگے اور کاروبار بڑھے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.