گوجرانوالہ میں باپ نے دورجاہلیت کی یاد تازہ کردی، بیٹے کے خواہشمند سنگدل باپ کی 5ماہ کی معصوم بچی کو جان سے مارنے کی کوشش
منگل 21 نومبر 2017 22:36
(جاری ہے)
بچی کے کپڑے اتارکر ٹھنڈے فرش پر لٹا دیا اورچہرے پر تیل گرم کرکے پھینک دیا۔
جبکہ بیوی کے مطابق شوہر بیٹا پیدا نہ ہونے پر ناراض تھا اوربچی کو یتیم خانے بھیجنا چاہتا تھا۔ متاثرہ بچی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق معصوم عائلہ کا چہرہ اور جسم کا تیس فیصد حصہ جھلس گیا تاہم ملزم حسن واقعے کے بعد سے گھر سے فرارہو گیا تھا جسے پولیس نے کامونکی سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نشئی ہے، بیوی سےجھگڑتا اور پیسے مانگتا تھامزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.