ہمارے پاس بے پناہ ٹیلنٹ موجود ،
پاکستان میں موسیقی کا مستقبل روشن نظر آتاہے ‘ گلوکارہ حمیرا چناء
بدھ 22 نومبر 2017 13:44
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ مجھے موجودہ گلوکاروں میں شازیہ منظور پسند ہیں جو لے اور سر کو اچھے طریقے سے سمجھتی ہیں جبکہ نئی گلوکاروں میں آئمہ بیگ نے مجھے متاثر کیا ہے ۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر مجھے کسی پارٹی کے لئے گانا گانے پڑے تو پیپلز پارٹی کے لئے گانا چاہوں گی ۔ حمیرا چنا نے کہا کہ مجھے پاکستان میں موسیقی کا مستقبل روشن نظر آتاہے ، جتنا ٹیلنٹ ہمارے پاس موجود ہے اگر ان کو موقع دیا جائے تو وہ پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کو منوا سکتے ہیں ، جیسے اس سے قبل ہمارے سینئر گلوکاروں نے پوری دنیا میں اپنی گلوکاری سکہ جمایا اور خاص طور پر استاد نصرت فتح علی خاں ، ریشماں ، مہدی حسن ، ملکہ ترنم نور جہاں جیسی عظیم گلوکار شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.