ارکان اسمبلی نے مخالفین کو اپنے متحد ہونے کا واضح پیغام دیا ‘
اپوزیشن کے بل کیخلاف ساتھ دینے پر ارکان قومی اسمبلی مبارکباد کے مستحق ہیں ‘ مستقبل میں بھی ارکان اسمبلی اسی اتحاد اور یگانگت کا مظاہرہ کریں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں نواز شریف کا پارٹی کے غیر رسمی مشاورتی اجلاس سے خطاب اجلاس میں وزیر قانون نے ختم نبوتؐ قانون میں ترمیم اور فیض آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے سے متعلق بریفنگ دی
بدھ 22 نومبر 2017 14:55
(جاری ہے)
نواز شریف نے اپو زیشن کا بل مسترد ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ ارکان اسمبلی نے گزشتہ روز اپنے متحد ہونے کا واضح پیغام مخالفین کو دیا۔
اپوزیشن کے بل کے خلاف ساتھ دینے پر ارکان مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مستقبل میں بھی ارکان اسمبلی اسی اتحاد اور یگانگت کا مظاہرہ کریں۔ مشاورتی اجلاس میں (ن) لیگ کی عوامی رابطہ مہم پر بھی بات چیت کی گئی۔ پیر صابر شاہ نے (ن) لیگ کے اجلاس میں شریک ہو کر نواز شریف کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ صابر شاہ نے کہا کہ مجھے خیبر پختونخوا کی پارٹی سیاست سے سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے ۔ پیر صابر شاہ نے امیر مقام کے روئیے سے نواز شریف کو آگاہ کیا۔ نواز شریف نے پیر صابر شاہ کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیر قانون زاہد حامد بھی مشاورتی اجلاس میں شریک ہوئے۔ وزیر قانون نے مشاورتی اجلاس میں ختم نبوتؐ قانون میں ترمیم اور فیض آباد میں تحریک لبیک کی جانب سے جاری دھرنے سے متعلق بھی شرکاء کو بریفنگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.