لاڑکانہ، قمبر شہر میں ملزم نے چاقو کے وار کرکے چچا زاد بھائی کو بے دردی سے قتل کردیا
بدھ 22 نومبر 2017 18:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قمبر شہر کے گرلس ڈگری کالج کے قریب ملزم انصار علی نے اپنے سگے چچا زاد بھائی سہیل جج کو چاقوں کے وار کرکے سخت زخمی کردیا جسے تشویشناک حالت میں چانڈکا اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کیا جہاں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان دم توڑگیا۔
اس موقع پر مقتول کے ماموں اظہر سندیلو نے بتایا کہ سہیل محکمہ روینیو قمبر کے دفتر کام کے سلسلے میں گیا جہاں گھر واپس آنے پر اس کے چچا زاد بھائی ملزم انصار نے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ چاقو کے وار کرکے قتل کیا ہے تاہم مرکزی ملزم انصار جج کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ دوسری جانب پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کی گئی جو قمبر شہر کے باگو دیرو لے گئے جبکہ آخری اطلاع تک واقعے کا مقدمہ درج نہ ہوسکا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.