محاذآرائی کے حق میں نہیں اور نہ ہی نوازشریف تصادم کے حق میں ہیں‘خواجہ سعد رفیق
ریلوے کو بحالی، ترقی اور جدت کے راستے پر گامزن کر دیاہے ،18 ارب آمدن 40 ارب سے زائد ہو گئی‘وفاقی وزیر ریلوے
بدھ 22 نومبر 2017 21:33
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ شیخ رشید نے غیرحاضر حکومتی ارکان کی تعداد بارے غلط بیانی کی، جو پارٹی ڈسپلن کا پابند اور پارٹی مفادات کا محافظ نہیں اس کے خلاف پارٹی کو کارروائی کرنی چاہیے اور ذاتی رائے ہے کہ اس بوجھ سے جان چھڑوا لینی چاہیے ۔
انہوںنے کہاکہ اپنے خلاف تحقیقات کی خبروں کو دیکھ رہا ہوں، ابھی اس پر ردعمل نہیں دوں گا ۔ انہوںنے کہاکہ نہ میرے دوست اور ساتھی میرا ساتھ چھوڑیں گے اور اب طویل جدوجہد کے بعد عمر کے اس حصے میں نہ میں بدلوں گا۔ انہوںنے کہاکہ میں محاذآرائی کے حق میں نہیں اور نہ ہی نوازشریف تصادم کے حق میں ہیں۔ جو ہو رہا ہے اس کا 90 فیصد تو ہم بیان ہی نہیں کرتے۔ دامن پر کوئی داغ ہے اور نہ ہی ضمیر پر کوئی بوجھ، صرف ایک افسوس ہمیشہ رہے گا کہ 2008 ء میں جنرل مشرف سے انتقال اقتدار کے لئے پارٹی کے حکم پر گیلانی کابینہ کا حصہ بننا اور ایوان صدر جا کے مشرف سے وزارت کا حلف لینا پڑا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.