بھارت میں خاتون نے آشنا کے چکر میں شوہر کو قتل کرکے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے
ْ خاتون نے شوہر کو قتل کیا اور پھر لاش کے ٹکڑ ے کرکے اسے کپڑوں کے بیگ میں بھر دیا، پولیس
بدھ 22 نومبر 2017 21:45
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ میں عدالت نے خاتون کو شوہر کا انتہائی بے دردی سے قتل کرنے کے جرم میں 30 سال قید کی سزا سنادی، پولیس کا کہنا ہے خاتون نے گزشتہ سال اپریل میں شوہر کو قتل کیا اور پھر لاش کے ٹکڑ ے کرکے اسے کپڑوں کے بیگ میں بھر دیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کسی اور شخص کو پسند کرتی تھی اور اس سے شادی کرنے کے لیے شوہر سے چھٹکارا چاہتی تھی۔واقعے کا علم اس وقت ہوا جب خاتون کے شوہر کی بہن اور بھائی گھر آئے اور بھائی کا پوچھا لیکن خاتون نے کوئی خاطرخواہ جواب نہ دیا جب کہ بہن نے دوسرے کمرے سے بدبو آنے پر کمرے میں پڑا بیگ جیسے ہی کھولا تو اس میں اس کے بھائی کی سر کٹی لاش موجود تھی۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
کویتی ہوائی جہازمیں سوار خواتین مسافرآپس میں لڑپڑیں، پروازکی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.