ماڈل صدف کنول کو اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
صارفین نے جب ان کی تصویر دیکھی تو وہ آگ بگولہ ہو گئے اور مذمت کر رہے ہیں
جمعرات 23 نومبر 2017 11:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صدف کنول کی شہرت کو نامعلوم افراد 2کے انتہائی مشہور گانے ’کیف و سرور ‘نے چار چاند لگا دیے تاہم ایک ماہ قبل کروائے گئے ایک فوٹو شوٹ کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس میں ان کے سرپر پانی گر رہاہے اور وہ مکمل طور پر گیلی ہیں جس کے باعث تصویر میں ان کا زیر جامہ نظر آ رہاہے ۔
صارفین نے جب ان کی تصویر دیکھی تو آگ بگولہ ہو گئے اور مذمت کر رہے ہیں جبکہ ایک صارف کا کہناتھا کہ ’جب فرشتے چمٹا گرم کر کے لگائیں گے تو تب بولنا سیسیشنل ‘،ایک صارف نے صرف استغفراللہ کہہ کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔تاہم دوسری جانب صدف کنول کے مداح ان کی تصاویر کی تعریف بھی کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.