بھارت کی طرف سے 50ہزار کیوسک پانی روکے جانے پر دریائے چناب خشک سالی کے قریب پہنچ گیا
پانی کی آمد 5ہزار کیوسک ریکارڈ،نہر مرالہ راوی لنک ،نہر نوکھر کے بعد نہر لوئیر چناب کے بند ہونے کا امکان
جمعرات 23 نومبر 2017 21:47
(جاری ہے)
اور نہر لوئیر چناب میں صرف 1292کیوسک پانی چھوڑا جارہاہے۔ ہیڈ مرالہ اتھارٹی کے مطابق پانی کی شدید قلت کے باعث آئندہ چند روز میں نہر لوئیر چناب کو بھی پانی کی فراہمی بند کردی جائیگی جس کے باعث گوجرانوالہ اور شیخو پورہ کے اضلاع کی لاکھوں ایکٹر اراضی کو گندم کی فصل کیلئے پانی فراہم نہ ہوسکے گا۔
محکمہ انہار کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے پاکستان میں داخل ہونے والے نالہ ایک، نالہ ڈیک، نالہ پلکھو، نالہ بھیڈ شدید خشک سالی کا شکار ہوگئے ہیں جس سے آبی جانوروں اور پرندوں کی بڑے پیمانے پر ہلاکت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ محکمہ فشریز حکام کا کہنا ہے کہ دریائوں اور ندی نالوں میں پانی کی شدید کمی کے باعث مچھلی کی پیداوار شدید متاثر ہوئی ہے جس سے مچھیر وں کا روزگار ختم ہو کر رہ گیا ہے۔ اور شہروں میں فارمی مچھلی کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.