پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کے سپر ایٹ مرحلے کے شیڈول کا اعلان
سپر ایٹ مرحلے کا آغاز 29 نومبر سے ہو گا ، ایک ساتھ چار میچ شروع ہوں گے ، شیڈول
جمعہ 24 نومبر 2017 17:23
(جاری ہے)
پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے سپر ایٹ مرحلے کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے تحت سپر ایٹ کے ابتدائی مرحلے کے تین میچز کراچی جبکہ ایک میچ حیدر آباد سٹیڈیم، سندھ میں کھیلا جائے گا، یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس کراچی میں لاہور بلیوز اور لاہور وائٹس، این بی پی سپورٹس کمپلیکس کراچی سٹیڈیم میں ایس این جی پی ایل اور حبیب بینک، سٹیٹ بینک آف پاکستان سپورٹس کمپلیکس گرائونڈ کراچی میں کے آر ایل اور واپڈا جبکہ نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد سندھ میں یو بی ایل اور ایس ایس جی سی کے درمیان میچ شروع ہو گا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.