وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی پشاور دھماکہ کی شدید مذمت
جمعہ 24 نومبر 2017 18:05
(جاری ہے)
انہوںنے دھماکہ کے نتیجہ میں سینئرپولیس آفیسر اے آئی جی ہیڈکوارٹر اشرف نوراورپولیس اہلکار کی شہادت پراپنے دلی رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس نے لازوال قربانیاں دی ہیں جن کی صوبائی حکومت اورصوبہ کے عوام قدر کرتے ہیں۔
انہوںنے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی بدولت صوبہ میںامن بحال ہوا۔ لیکن دہشتگرد ایک بار پھر عوام میں خوف وہراس پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ لیکن وہ اپنے مذموم مقاصد میںکبھی کامیاب نہیں ہوںگے۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے دھماکہ کے نتیجے میںزخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.