پشاورخودکش حملے میں شہید ہونے والے ایڈیشنل آئی جی پولیس محمد اشرف نورکو سکردو میں ان کے آبائی قبرستان میں دفن کردیا گیا
جمعہ 24 نومبر 2017 21:53
(جاری ہے)
مرحوم حاجی محمد اشرف نور کا تعلق ضلع سکردو کے علاقے سرمیک سے تھا۔
وہ ضلع کوہستان‘ ضلع مانسہرہ‘ ضلع ایبٹ آباد میں ایس ایس پی ‘ اے آئی جی رہے۔ ایف سی کے ڈپٹی کمانڈر رہے اور ابتدائی سروس مری کہوٹہ میں اے ایس پی کی حیثیت سے شروع کی۔ انہوں نے گلگت بلتستان میں کبھی سروس نہیں کی۔ مرحوم نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں شرکت کے لئے افریقہ اور بوسنیا میں خدمات بھی انجام دیں۔ مرحوم ایک ملنسار‘ دیانت دار‘ وضع دار انسان تھے۔ ان کی دو بیویاں تھیں اور آٹھ بچے ہیں۔ ایک بیوی کا تعلق پشاور سے ہے جبکہ دوسری بیوی ان کی چچا زاد ہیں۔ مرحوم کے جنازے میں ہر آنکھ اشک بار تھی کیونکہ وہ ایک ایماندار پولیس افسر تھے۔ مرحوم کی میت قومی پرچم میں لپٹی ہوئی تھی اور پولیس کے ایک چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.