جرمن کمپنی کے وفد کی مینیجنگ ڈائریکٹر واسا سید زاہد عزیز سے ملاقات
سرفیس اور ویسٹ واٹر کو صاف کرنے کیلئے ٹریٹمنٹ پلانٹس لگائے جائیں گے،سید زاہد عزیزایم ڈی واسا
جمعہ 24 نومبر 2017 21:46
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ واسا لاہور میں6 ویسٹ واٹر اور ایک سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا خواہاں ہے۔
سرفیس واٹر پلانٹ راوی سائفن کے مقام پر لگایا جائے گا۔پہلے مرحلے میں دریائے چناب کا100 سے 150 کیوسک پانی صاف کرکے شہریان لاہور کو فراہم کیا جائے گا اس طرح پانی کی مسلسل بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کیا جا سکے گااورزیرزمین پانی کے لیول میں خاطر خواہ استحکام دیکھنے میں آئے گا۔زیر زمین آبی ذخائر میں روز بروز جو کمی واقع ہو رہی ہے وہ بہتر ہوگی۔ویسٹ واٹر پلانٹس لگانے سے آبی آلودگی میں کمی کے ساتھ ساتھ آبی حیات کو بھی نقصانات سے بچایا جاسکے گا۔مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.