حکومت نے شعبہ صحت کیلئے 265ارب روپے مختص کئے ہیں، افضال حسین زین
جمعہ 1 دسمبر 2017 17:30
(جاری ہے)
انہوں نے مزیدکہا کہ پنجاب کے ضلعی ہسپتالوں میں ایچ آئی وی ایڈزکے مریضوں کو بہترین علاج‘ مفت مشاورت اور تشخیصی سہولیات بھی فراہم کررہے ہیں۔
اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال قصورڈاکٹرنذیراحمدنے کہا کہ پاکستان میں اسوقت ایڈزکے مریضوں کی تعدادایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دنیابھرمیں ایڈزکے مریض 3کروڑ67لاکھ سے بھی زائد ہوگئے ہیں‘ اس مہلک بیماری کی روک تھام کیلئے عوام میں شعوربیدارکرنے کی ضرورت ہے‘پاکستان میں یواین ایڈز‘ یونیسکو‘ یونیسف اورپلان پاکستان کے تعاون سے ایڈزکے خاتمہ کیلئے 14مراکز کام کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان ایڈزکی روک تھام کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے اورعوام میںایڈزکے حوالے سے شعوراجاگرکرنے کیلئے سیمینار زمنعقد کئے جاتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.