پڈعیدن ٹائون کمیٹی کے پیپلز پارٹی کے 9 کونسلرز نے پارٹی قیادت کے غلط فیصلے پر استعفیٰ کا علان کر دیا
شہر کے ہم درد اور سچے انسان کو پڈعیدن ٹائون کمیٹی چیئرمین کا ٹکٹ دیا جائے بصورت دیگر ہم کابینہ کا حصہ نہیں ہونگے ،واپس عوام کے پاس جائینگے ، کونسلرز
منگل 5 دسمبر 2017 21:26
(جاری ہے)
فریال تالپر دیگرقیادت تین دن میں فیصلے پر نظر ثانی کرکے پڈعیدن چیئرمین کے لیے کسی دوسرے امیدوار کو پارٹی ٹکٹ نہیں دیا تو ھم تمام کونسلرز ٹان کمیٹی پڈعیدن کی کونسلرشپ سے استتعفی دے دیں گے ۔
انہوں نے کہاکہ پڈعیدن ٹان کمیٹی کرپشن کی آماجگاہ بن چکی ہے ۔اور ھم کسی کرپشن کا حصہ نہیں بنیں گے ۔پڈعیدن ٹان کمیٹی میں مبینہ لاکھوں روپے کے جعلی بلز پاس کرواکر پڈعیدن کے عوام کا پیسہ لوٹا جارھا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی قیادت مطالبہ کرتے ہیں شہر کے ہم درد اور سچے انسان کو پڈعیدن ٹائون کمیٹی چیئرمین کا ٹکٹ دیا جائے بصورت دیگر ہم اس کابینہ کا حصہ نہیں ہونگے اور واپس عوام کے پاس جاینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.