اقلیت کا لفظ تبدیل کرکے آئین کے مطابق نان مسلم کیا جائے‘ اقلیتوں کو محسوس ہونا چاہیے کہ اس ملک میں ان کے حقوق سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔سپریم کورٹ
میاں محمد ندیم بدھ 6 دسمبر 2017 11:29
(جاری ہے)
عدالت کا کہنا تھا کہ اقلیتوں کا خصوصی بچوں کی طرح خیال رکھا جانا چاہیے، اقلیتوں کومحسوس ہوناچاہیے اس ملک میں ان کے حقوق سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔جسٹس دوست محمد خان نے کہا اب تو اکثریت کو اقلیت یرغمال بنا لیتی ہے، اقلیت کا لفظ تبدیل کرکے آئین کے مطابق نان مسلم کرناچاہیے، عدالت میں رپورٹس تسلی بخش ہونے پر ازخود نوٹس کیس نمٹا دیاگیا۔
پشین بلوچستان میں درختوں کی کٹائی کے بارے میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کے طرز عمل پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکریٹری بلوچستان کوذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے درختوں کی کٹائی کے بارے میں واضح موقف نہ دینے پر ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان امان اللہ کنرانی پر برہمی کا اظہار کیا اور آبزرویشن دی اگر ایڈوکیٹ جنرل کے پاس جواب نہیں تو چیف سیکریٹری بلوچستان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرکے پوچھ لیتے ہیں۔دوران سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اٹارنی جنرل کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ایڈوکیٹ جنرل نے فاضل جج کو کہا آپ کی اس مقدمے میں ذاتی دلچسپی ہے، اس لئے خود سماعت سے الگ ہو جائیں۔ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان نے رپورٹ پیش کی اورکہا کہ درخت کاٹنے والے ذمے داروں کیخلاف کارروائی کرلی گئی ہے اور متبادل درخت بھی لگا دیے ہیں۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا کہ 20 سال کے دوران کاٹے گئے درختوں کے متبادل اتنے جلدی کیسے لگا دیے، یہ تو معجزہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.