کرپشن اداروں کو تباہ کررہی ہے جس کیلئے ہم سب کو مل کر کرپشن کو ختم کرنے کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا،پروفیسر ڈاکٹر عبدالکریم بلوچ
بدھ 6 دسمبر 2017 16:46
(جاری ہے)
اس موقع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شہیدبینظیرآباد میرنادرعلی ابڑو نے کہا کہ 4 دسمبر سے 9دسمبر تک اینٹی کرپشن کا ہفتہ منایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی کسی سے رشوت طلب کرے تووہ اینٹی کرپشن آفس سے رابطہ کرے تاکہ رشوت طلب کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ رشوت کو ختم کرنے کے لئے ہم سب کو مل کرکام کرناہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ رشوت دینا اور لینا اسلام میں دونوں حرام قرار دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سیمینار کا مقصد لوگوں کو کرپشن کے نقصانات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رشوت دینے اور لینے والے دونوں جہنمی ہیں، ہمارا مذہب ہمیں رشوت لینے سے روکتا ہے، مزید کہا کہ کرپشن سے پاک رزق میں قدرتی برکت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن دنیا میں ناسور بن چکی ہے جس کے لئے اقوام متحدہ نے فیصلہ کیا ہے کہ کرپشن کے خاتمے کے لئے آگاہی مہم چلا کر کرپشن کو ہر صورت میں ختم کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.