وزیراعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت غریب عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کا اہم کارنامہ ہے، سائرہ افضل تارڑ
مسابقتی ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے پالیسی سازی کی گئی ہے، پولیو کے خلاف جنگ میں حاصل کی گئی کامیابیوں کا اعتراف عالمی اداروں نے بھی کیا ہے، وفاقی وزیر قومی صحت کا آٹھویں سالانہ پبلک ہیلتھ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
بدھ 6 دسمبر 2017 19:12
(جاری ہے)
علاوہ ازیں بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کا پاکستان کا ماڈل عالمی اداروں نے مثالی قرار دیا ہے۔
سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ ٹی بی کے خاتمہ میں پاکستان کی کوششوں کی بین الاقوامی سطح پر ستائش ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے ویژن کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں صحت عامہ کے سب سے بڑے منصوبے نیشنل ہیلتھ پروگرام پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک 31 لاکھ خاندان پاکستان کے 40 اضلاع میں اس پروگرام کے تحت صحت کی مفت سہولیات حاصل کر چکے ہیں اور اس کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیلایا جا رہا ہے۔ صحت کے شعبے میں گڈ گورنس اور شفافیت کے تحت بڑے پیمانے پر اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے۔ سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ ہماری حکومت نے گذشتہ چار سال میں جو اقدامات اٹھائے ہیں وہ گزشتہ 70 سالوں میں نہیں ہوئے۔ ہم نعروں پر نہیں بلکہ کارکردگی پر یقین رکھتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.