پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس سید خورشید شاہ کی زیر صدارت(کل) ہوگا

بدھ 6 دسمبر 2017 19:12

پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس سید خورشید شاہ کی زیر صدارت(کل) ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2017ء) پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس (کل) جمعرات کو چیئرمین کمیٹی اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی صدارت میں پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس ارکان کی اجلاس میں عدم شرکت کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس میں سیکریٹری وزارت آبی وسائل ملک میں پانی کی دستیابی کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں گے۔