نیوز چینلز ،سوشل میڈیا کی بندش کیخلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت ،
پیمرا کو نوٹس جاری
جمعرات 7 دسمبر 2017 14:16
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ فیض آباد دھرنے کی لائیو کوریج کرنے پر پیمرا نے کسی قانونی جواز کے بغیر چینلز کی نشریات بند کر دیں جبکہ چینلز لائسنس اور معائدے کے تحت کام کر رہے ہیں اور انہیں آف ایئر کرنے کے متعلق قوانین واضح ہیں۔
درخواست گزار کے مطابق آئین کے آرٹیکل 19 اے کے تحت اطلاعات تک رسائی ہر شہری کا آئینی اور بنیادی حق ہے۔عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ چینلز اور سوشل میڈیا کی بندش سے ملک میں افواہ سازی شروع ہوئی جس کے نتیجے میں نہ صرف شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہوئے بلکہ ملکی معاشی سرگرمیوں کو بھی نقصان پہنچا۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ غیر قانونی طور پر چینلز کی نشریات بند کرنے پر عدالت وضاحت طلب کرے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے۔جس پر عدالت نے وفاقی حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.