دبئی ، خاتون کا کارکن پر جعلی دستاویزات کا استعمال کر کے اسے گاڑی بیچنے کا الزام
سعدیہ عباس جمعرات 7 دسمبر 2017 14:21
(جاری ہے)
عورت نے کہا کہ وہ اپنی غلطی تسلیم کرتی ہے کہ گاڑی خریدتے ہوئے اسنے اختتامی طور پر گاڑی کے مالک کی ملکیت اور شناخت دھیان سے نہیں دیکھی تھی۔
خاتون نے عدالت کو بتایا کہ اسنے گاڑی کے ٹرانسفر کے کاغذات بس چیک کیے تھے لیکن اسنے گاڑی کے مالک کے کاغذات اور شناخت اچھے سے نہیں دیکھی تھی۔ عدالت نے کیس کا فیصلہ نہیں سنایا ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اگلی سنوائی میں دونوں پارٹیز کے شامل ہوں گی تو دونوں کے بیانات سننے کے بعد فیصلہ سنایا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.