گیار و یں نیشنل ٹین پین بائولنگ چمپئین شپ 16 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
جمعرات 7 دسمبر 2017 16:20
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمان نے کہا کہ یہ ایک نیشنل چمپئین شپ ہے جس کا ہر سال بڑے جوش و جذبے سے انعقاد کیا جاتا ہے اور نیشنل کھلاڑیوں کے علاوہ نئے نوجوان کھلاڑیوں اور خاص طور پر پاکستان کی خواتین کو اس ایونٹ میں موقع دیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے کھیل کے ہنر کو دنیا کے سامنے لا سکیں۔
سیکر ٹری جنرل اعجاز الرحمان نے چمپئین شپ جیتنے والے کھلاڑیوں کیلئے انعامات دینے کی تفصیلات جاری کیں اور بتایا کہ ماسٹر سنگلز کے پہلے ٹاپ پانچ (5) پوزیشن حاصل کرنے والوں کے درمیان ٹوٹل 265,000 تقسیم کئے جائے گے جس میںماسٹر سنگلز کے وینر کو ایک لاکھ، دوسرے نمبر پر آنے والے کو پچھتر (75 ) ہزار ، تیسری پوزیشن ہولڈر کو پچاس ہزار، چھوتی پوزیشن ہولڈر کو پچیس(25) ہزار اور پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے کو پندرہ ہزار اور میڈلز دیئے جائیں گے، ڈبلز ایونٹ جیتنے والے کو بیس ہزار،دوسرے نمبر پر آنے والے کو دس ہزار اور تیسری پوزیشن ہولڈرز کو آٹھ ہزار روپے کے علاوہ میڈلز بھی دیئے جائیں گے، ٹیم ایونٹ کے وینرز کو بیس ہزار ، رنرآپ کو سولہ ہزار اورتیسری پوزیشن ہولڈرز آٹھ ہزار روپے کیساتھ میڈلز دئیے جائے گے، گریڈڈ ایونٹ کے وینر کو پچیس ہزار ، رنرآپ کو پندرا ہزار اورتیسری پوزیشن ہولڈرز دس ہزار روپے کے ساتھ میڈلز دئیے جائیں گے اور اسی کے ساتھ خواتین، ڈیف اور میڈیا ایونٹ کے وینر کو دس ہزار ، رنرآپ کو سات ہزار اورتیسری پوزیشن ہولڈرز کو پانچ ہزار روپے کیساتھ میڈلز دئیے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.