جاپان،دو جنگلی سور سکول میں داخل ہوگئے ، گڑبڑ پھیلادی
طلباء کے امتحانات کاعمل تعطل کاشکارہوگیا
جمعرات 7 دسمبر 2017 17:38
(جاری ہے)
ٹیلی ویژن فوٹیج میں مغربی شہرپیوٹومیں ایک جنگلی سورکوایک کمرہ جماعت کے گردگھومتے ہوئے دیکھاگیاہے ،جس نے اپنی سونڈایک کھڑکی سے باہرنکالی ہوئی تھی جوبظاہرسکول سے باہرآنے کی کوشش کررہاتھا۔
دریں اثناء ایک دوسرے سورنے سکول کے آؤٹ ڈورپول میں ڈ بکی لگادی ،جسے سہمے ہوئے بچے دیکھ رہے تھے ،ایک طالبعلم نے ٹی وی کوبتایاکہ میں یہ دیکھ کربہت ہی حیران ہواہوں اورمزیدکہاکہ وہ تیزرفتاری سے ادھرادھربھاگ اٹھے۔سرکاری نشریاتی ادارے این ایچ کے کے مطابق طلباء کے مڈٹرم امتحانات ہورہے تھے جب یہ ناخوشگوارواقعہ پیش آیا،تاہم باالآخرامتحانات کاسلسلہ جاری رہا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران کو شدید بیماریاں پھیلنے اور امداد کی کمی کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ
-
امریکی وزیردفاع کا اپنے اسرائیلی ہم منصب سے رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ
-
نائیجیریا، دم گھٹنے کے نتیجے میں 7 یونیورسٹی طالبعلم ہلاک
-
امریکا میں چرس پینے والوں کی تعداد الکوحل استعمال کرنے والوں سے زیادہ ہوگئی
-
عازمین 60 ہزارریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں، سعودی وزارت حج
-
کیا آپ بے قصورہیں، گاڑی رکنے پرشہری کا ٹرمپ سے سوال
-
بنگلادیشی رکن اسمبلی کا بھارت میں بہیمانہ قتل، تفصیلات سامنے آگئیں
-
صہیونی فوجی نے غزہ میں قرآن کا نسخہ شہید کرڈالا، ویڈیو وائرل
-
امریکا پرحملے کرنے کیلئے نئی فوج بن رہی ہے، ٹرمپ کا شوشہ
-
کینیڈاکے دروازے بھارتی طلبہ پر بند، سیکڑوں کو ڈی پورٹیشن کا سامنا
-
اگر 1971 میں اقتدار میں ہوتا تو کرتاپور گوردوارہ پاکستان سے واپس لے لیتا، مودی
-
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.