گورنر سندھ سے لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلرکی ملاقات
جمعرات 7 دسمبر 2017 20:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کارکردگی مزید فعالیت کے ساتھ ساتھ جامعہ کو مزید وسعت دینا قومی تقاضہ ہے تاکہ قومی سطح پر مطلوب ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کیا جا سکے، طب کے شعبہ میں تحقیق اور اس ضمن میں نوجوانوں ڈاکٹرز میں مقابلہ وقت کی اہم ضرورت ہے، شعبہ طب میں جدید تحقیق سے انقلاب برپا ہو چکا ہے، ہمیں بھی اس جانب بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ جامعہ کے فارغ التحصیل طالب علم اندرون و بیرون ممالک پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں، صوبہ کے دور دراز کے علاقوں میں ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے نوجوان ڈاکٹرزکو راغب کرنا ہوگا، انسان کو ڈاکٹری کی تعلیم مسیحا بنا دیتی ہے اسی جذبہ سے اپنے پیشہ کو فوقیت دینا ہوگی۔ ملاقات میں وائس چانسلر بیکھا رام نے بتایا کہ جامعہ میں نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ تحقیق پر بھرپور توجہ دی جارہی ہے، قومی تقاضوں، علمی ضروریات اور عصر حاضر کے مطابق نصاب کی تیاریاں جاری ہیں، صوبہ میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے ضمن میں جامعات کی ترقی میں وفاق کی دلچسپی خوش آئند ہے، چانسلر کی ہدایات کے مطابق جامعہ میں اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.