وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے میئر لندن صادق خان کی ملاقات
میئر لندن نے کراچی شہر کی خوبصورتی اورر امن بحال کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کو سراہا
جمعہ 8 دسمبر 2017 23:01
(جاری ہے)
میئر لندن نے کراچی شہر کی خوبصورتی اورر امن بحال کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کو سراہا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور لندن صادق خان کے درمیان تجارتی وفد کے تبادلے پر اتفاق کیا گیا۔
ڈپٹی مئیر لندن راجیش بزنس ڈیلیگیشن کی کراچی میں سربرایہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں سرمایہ کاری کے بڑے مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رنیو ایبل انرجی، فوڈ پروسسنگ، ٹیکسٹائل، زراعت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سکھر بیراج کی بحالی، آبپاشی نظام کی اپ گریڈیشن اور دیگر شعبوں میں ملکر کام کیا جا سکتا ہے۔میئر لندن صادق خان نے کہا آے ڈپٹی میئر لندن راجیش خود بھی بڑا بزنس مین ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ آپ نے لیے بزنس ٹریڈرز لائیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سے میئر لندن صادق خان نے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا عشائیہ میں شہر نے معززین،بیورو کریٹس اور دیگر نے شرکت کی۔#مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.