راولپنڈی ریلوے پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی اراضی واگذار کرا لی
ریلوے انتظامیہ کی نشاندہی پر ڈویژن بھر میں ناجائز قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا
اتوار 10 دسمبر 2017 16:50
(جاری ہے)
ذرائع کاکہنا ہے کہ ریلوے کی قیمتی اراضی پر براجمان قبضہ مافیا کی وجہ سے ریلوے کو کروڑوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا تھا۔
ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ اس عرصہ میں راولپنڈی ڈویژن میں ریلوے کی اراضی پر ناجائز قابضین کے خلاف مجموعی طور پر 51مقدمات قائم کیے گئے تاکہ ان کیخلاف قانونی کارروائی کر کے انہیں سخت سزائیں دی جا سکیں اور آئندہ کے لیے قبضہ مافیا کی حوصلہ شکنی ہو ۔دریں اثناء ایس پی راولپنڈی ریلوے پولیس ریاض احمد بوسال نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ریلوے انتظامیہ جن مقامات کی نشاندہی کرتی ہے ان مقامات کو قبضہ مافیا سے واگذار کرانے کے لیے ریلوے پولیس اپنے محدود وسائل کے باوجود بھرپور انداز میں کارروائی کرتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ریلوے اراضی پر قائم ہر قسم کی تجاوزات کے خاتمے کے لیے بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی اور اس ضمن میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔مزید اہم خبریں
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
-
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی ، تفصیلات منظرعام پرآگئیں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم شہبازشریف کامتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت
-
امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان دفترخارجہ
-
اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
-
امریکی پولیس کی سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کے مارے جانے کی تردید
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.