میانوالی: 14سالہ لڑکی کی 65 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی
لڑکی کے والد نےشادی کیلئےعمررسیدہ شخص سے 6لاکھ روپے وصول کیے،دولہا اورلڑکی کا والدگرفتارکرلیا۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 10 دسمبر 2017 20:09
(جاری ہے)
اللہ تعالیٰ نے بچیوں کو ہر روپ عزت بخشی ہے۔ لڑکیاں بیٹی ، بہن اور ماں کے روپ میں عزت سے نوازا گیا ہے۔ لیکن میانوالی میں ایک باپ نے اپنی بیٹی کوپیسوں کے عوض فروخت کرنے کی کوشش کرکے انسانیت کی تذلیل کی ہے۔ اور اللہ تعالیٰ کے احکامات کی خلاف ورزی کا بھی مرتکب ہواہے۔ تاہم پولیس نے میانوالی کے علاقے موچھ میں کم عمرلڑکی کی شادی کرانےکی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے عمر رسیدہ دولہے اور لڑکی کے والد کو گرفتار کرلیا جبکہ نکاح خواں فرار ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 14سال کی لڑکی کے والد نے شادی کےعوض 6لاکھ روپےلیے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.