خیبر پختونخوا حکومت نے جنگلات کی ترقی جامع حکمت عملی تیارکرلی
اتوار 10 دسمبر 2017 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے ماحولیاتی تبدیلی کا حوالہ دیا جس کے تحت 2013 میں وارسا پولینڈ میں بین الاقوامی ریڈ پلس پروگرام کے لئے قوانین اور قواعد و ضوابط، بنیادی شرائط اور دیگر معیارات کے تحت تمام ترقی پذیر ممالک کے لئے ضروری ہے کہ بین الاقوامی ریڈ پلس پروگرام میں شرکت کے لئے جامع ریڈ پلس حکمت عملی تیار کریں ۔
انہوں نے کہاکہ مذکورہ حکمت عملی تمام سٹیک ہولڈر اور جنگلات سے وابستہ لوگوں کی مشاورت سے بنائی گئی ہے جس سے جنگلات کو بہت فائدہ حاصل ہوگا اب چونکہ خیبرپختونخوا حکومت نے تمام لوازمات پورے کردیے ہیں لہذا وفاقی حکومت صوبے کے کیس کو بین الاقوامی ریڈ پلس پروگرام میںپیش کریں جس سے پاکستان بالخصوص صوبے کو بہت فوائد حاصل ہونگے ۔اس موقع پر ریڈ پلس کنسلٹنٹ عالمگیر گنڈا پور نے کہا کہ ریڈ پلس ایک مرحلہ وار پروگرام ہے جو تین مراحل میں مکمل ہو گا، پہلے مرحلے میںہر ملک اپنے لوگوں کوریڈ پلس کی لازمی تربیت اوراس کی بنیادی لوازمات پورے کرنے ہونگے ‘ جبکہ دوسرے مرحلے میں تجرباتی بنیادوں پر ایک علاقے میں ریڈ پلس پروگرام شروع کرنا ہوگا ۔ اسی طرح تیسرے مرحلے میںریڈ پلس پروگرام پر عمل درآمد کو یقینی بنایاجائیگا۔مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.