ملکی سیاست میں عمران نیازی کا کردار ایک بہروپیے جیسا ہے مگر یہ بہروپیا کسے بھی روپ تبدیل کرے عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتا ،سعید غنی
اتوار 10 دسمبر 2017 21:20
(جاری ہے)
سعید غنی نے کہا کہ حیران کن بات یہ بھی ہے کہ عمران خان انسانی حقوق کی تو باتیں کرتا ہے مگر طالبان نیازی نے کے پی میں انسانی حقوق کے لئے ایک روپیہ بھی فنڈ مختص نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ اے پی ایس کے شہدائ کے وارث طالبان نیازی کے خلاف فریاد کر رہے ہیںجبکہ پی ٹی آئی کے کونسلر نے ایک ہجوم کے ساتھ مل کر طالب علم مشال خان کو ڈنڈوں اور پتھروں سے مارنے کے بعد جلانے کی کوشش کی۔ پی ٹی آئی کا وہ کونسلر صوبائی حکومت میں ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں سرِ بازار ایک خاتوں کی بے حرمتی کی گئی، پی ٹی آئی نے اس انسانیت سوز واقعے کو بھی دبانے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ قوم عمران نیازی سے یہ ضرور سوال کرے گی کہ ان کے جلسوں پر کے پی حکومت کا پیسہ کیوں خرچ ہو رہا ہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.