کشمیر ی مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم کا قریب سے جائزہ لے ر ہے ہیں،ترکی
کشمیر کا مسئلہ سیاسی مسئلے کے ساتھ ساتھ انسانی مسئلے کی بھی حیثیت رکھتا ہے،کشمیری عوام کو ان کے بنیادی انسانی حقوق اور آزادی فراہم کرنے کی ضرورت ہے، گزشتہ ستر سالوں سے جاری اس مسئلے کی وجہ سے خطے میں کئی ایک مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور علاقے کی سیکورٹی پر اس کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں تر ک قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر احمد آئدن کی اسپیکر آزاد کشمیر سے ملاقات میں گفتگو
پیر 11 دسمبر 2017 18:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ سیاسی مسئلے کے ساتھ ساتھ انسانی مسئلے کی بھی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ستر سالوں سے جاری اس مسئلے کی وجہ سے خطے میں کئی ایک مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور علاقے کی سیکورٹی پر اس کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کو ان کے بنیادی انسانی حقوق اور آزادی فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔
اس موقع پر آزاد جمو کشمیر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر شاہ غلام قادر نے وہ ترک عوام اور کشمیری عوام کو برادر عوام سمجھتے ہیں ۔ ترکی نے ہمیشہ ہی کشمیر کی آزادی کی جدو جہد میں پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا ہے۔انہوں نے اس موقع پر ترک کشمیر پارلیمنٹرین دوستانہ گروپ قائم کرنے کی بھی درخواست کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.