ویرات انوشکا کی شادی پر پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے بھی مبارکباد
شاہد آفریدی،شعیب اختر،محمد عامر اورعمراکمل کی جانب سے سوشل میڈیا پر نو بیاہتا جوڑی کو مبارکباد دی گئی
منگل 12 دسمبر 2017 18:06
(جاری ہے)
راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کوہلی اورانوشکا شرما کو ان کی زندگی کی نئی اننگز پر نیک تمناں کااظہار کیا ہے۔پاکستانی کرکٹرمحمد عامر نے ویرات کوہلی کی ٹوئٹ ری ٹوئٹ کی ہے جس میں کوہلی نے اپنی اور انوشکا شرما کی شادی کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔
قومی کھلاڑی عمر اکمل نے بھی ویرات اور انوشکا کے لیے اپنی نیک تمناں کااظہار کیا اور کہا کہ آپ کا پیار ہمیشہ یونہی چمکتا رہے۔بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے دونوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے دونوں اپنی شادی کے دن بہت خوبصورت اور خوش لگ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.