یوم قائدؒ کی تقریبات لاہور سمیت پنجاب بھر میں شاندار طریقے سے منائی جائیں گی‘شہبازشریف
تقریبات 7 روز تک جاری رہیں گی، تعلیمی اداروں میں یوم قائدؒ کے حوالے سے خصوصی تقریبات منعقد ہونگی
منگل 12 دسمبر 2017 19:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج ہم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی عظیم جدوجہد کے باعث آزاد وطن میں سانس لے رہے ہیں۔
قائداعظم محمد علی جناحؒ جیسی عظیم شخصیت صدیوں بعد پیدا ہوتی ہے اور قائداعظم محمد علی جناحؒ نے اپنے عمل سے اقبالؒ کے خواب کو حقیقی تعبیر دی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ قائداعظمؒ پاکستان میں سب کے لئے یکساں اور برابر کے مواقع چاہتے تھے۔قائدؒ کا پاکستان ایک خوشحال، پرامن، روشن اور مساوات پر مبنی پاکستان ہے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) ایسے ہی خوشحال پاکستان کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی نسل کو قائداعظمؒ کے فرمودات اور جدوجہد سے آگاہ کرنے کے لئے یوم قائدؒ کو بھرپور طریقے سے منانا ضروری ہے ۔ڈی جی والڈ سٹی لاہور اور سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے یوم قائدؒ کے حوالے سے منعقد کی جانے والی تقریبات، پروگرامز اور انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی۔صوبائی وزراء رانا مشہود احمد، جہانگیر خانزادہ، ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل پولیس، ڈی جی والڈ سٹی لاہور، متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز، کمشنر لاہور ڈویژن اور اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.