فاقی حکومت نے فاٹا اصلاحات کیلئے 31 دسمبر کا وعدہ کیا ہے، حکومت نے وعدہ پورا نہ کیا تو نیا سال چاول اور کیمپ کے ساتھ اسلام آباد میں منائیں گے،سراج الحق
منگل 12 دسمبر 2017 21:16
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا لانگ مارچ خیرایجنسی سے شروع ہوا پہلا پڑائو پشاور میں تھا دوسرا پڑائو ٹیکسلا میں تھا ہمارا لانگ مارچ تیسرے دن اسلام آباد پہنچ گیا حکومت نے 31 دسمبر تک فاٹا اصلاحات نہ کیں تو نیا سال چاول اور کیمپ کے ساتھ اسلام آباد میں منائیں گے۔
لانگ مارچ میں موجود قبائلی علاقے کے لوگوں کو 31 دسمبر تک گھروں کیلئے رخصت کیا ہے۔ حکومت نجانے کیوں فاٹا ریفارمز سے پیچھے کیوں ہٹ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نہ وزیر ہے نہ وزیراعظم حکومت کے اتحادی ضرور ہیں۔ مگر فاٹا ریفارمز کا اختیار حکومت کے پاس ہے مولانا فضل الرحمن کے پاس نہیں ۔ مولانا فضل الرحمن سے بھی ضرور بات کریں گے مگر مسئلہ قبائلی عوام اور وفاقی حکومت کا ہے۔ ہم اپوزیشن میں ہیں مولانا فضل الرحمن کو رام کرنے کی ذمہ داری وفاقی حکومت کے پاس ہے ہمارے پاس نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.