رقص پر پابندی ،اصلاحی ڈرامے ‘پنجاب حکومت نے فیملی تھیٹر کی بحالی کیلئے اقدامات شروع
الحمر انتظامیہ ڈرامے خود پروڈیوس کریگی ، اوقات کار رات آٹھ سے گیارہ بجے تک ہونگے ،سفارشات تیار
بدھ 13 دسمبر 2017 13:35
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ الحمرا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن (ر) عطا ء محمد خان نے الحمرا کی گورننگ باڈی سے مشاورت کے بعد سفارشات تیار کر کے اعلیٰ حکام کو بھجوا دی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ فیملی تھیٹر کی بحالی کیلئے الحمر اانتظامیہ ڈرامے خود پروڈیوس کرے گی جس کے ٹکٹ انتہائی مناسب ہوں گے ، صاف ستھرے ،سبق آموز ،اصلاحی اور تفریحی ڈرامے پیش کرنے کیلئے سینئر رائٹرز اور ڈائریکٹرز پر مشتمل خصوصی پینل تشکیل دئیے جائیں گے۔
یہ ڈرامے باپ کے ساتھ بیٹی ،ماں کے ساتھ بیٹا اور بہن کے ساتھ بھائی بھی دیکھ سکیں گے۔ڈرامے کے اوقات کار رات آٹھ بجے سے گیارہ بجے تک ہوں گے ۔ سفارشات میں مزید کہا گیا ہے کہ الحمر انتظامیہ ان فنکاروں سے رابطہ کر کے انہیں تھیٹر کی جانب راغب کرے گی جو بیہودہ رقص اور فحش جگتوں کی بھرمار کی وجہ سے تھیٹر ڈرامے سے ناطہ توڑ چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.