متحدہ عرب امارات میں بارش اور طوفانوں کی پیشن گوئی
سعدیہ عباس بدھ 13 دسمبر 2017 13:54
(جاری ہے)
رہائشیوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ وادیوں یا پانی کے ذخائر کے مقامات سے دور رہیں،خاص طور پر ہائی لینڈز کے قریب جو مقامات ہیں وہاں جانے سے پرہیز کریں۔
پانی کی مضبوط لہریں راستہ میں کچھ بھی بند کر سکتی ہیں یہاں تک کہ گاڑیاں وغیرہ بھی۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے رہائشیوں کو عمان اور خلیجی عرب سمندر کے جانب سے بھی خبردار کیا ہے۔ قومی موسمیاتی بیورو نے کہا ہے کہ وہ موسم کی صورت حال کی نگرانی کرتے رہیں گے اور عوام کو آگاہ کریں گے.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.