قومی اسمبلی ایجنڈے سے فاٹا بل نکالنا دھوکہ بازی ہے
،حکومت بد اعتمادی کی فضا ختم کرے ،مشترکہ مفادات کونسل فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے ،سینٹ میں بھی ووٹ دینے پر تیار ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری کا بیان
بدھ 13 دسمبر 2017 22:49
(جاری ہے)
بدھ کو اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے حلقہ بندیاں معاملہ پر موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران جماعت سینٹ میں اپنے اور اتحادیوں کے ممبران کی حاضری پوری کرنے میں ناکام ہے ،سینٹ میں بھی ووٹ دینے پر تیار ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی،مشترکہ مفادات کونسل فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے ۔نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی یقینی بنائے جانے والے جمہوری نظام کے تسلسل کو قائم رکھنا چاہتی ہے ،حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرنے سے گریزاں ہے ،قومی اسمبلی ایجنڈے سے فاٹا بل نکالنا دھوکہ بازی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا اصلاحات دبائو کا حربہ افسوسناک ہے،حکومت بد اعتمادی کی فضا ختم کرے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.