شہدائے پولیس اور طبی موت وفات پانے والے پولیس افسران کے اہل خانہ کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔ سٹی پولیس آفیسر
بدھ 13 دسمبر 2017 23:14
(جاری ہے)
بھرتی ہونے والوں میں سب انسپکٹر منصب علی کا بیٹا کنسٹیبل اسد حیات ، اے ایس آئی عباس خاں کابیٹا مجاہد رضا خاں، کنسٹیبل قیصر محمود کا بیٹاآفاق قیصر، کنسٹیبل لیاقت علی کا بیٹا محمد آصف، کنسٹیبل محمد اشرف کا بیتا عدنان اشرف ، کنسٹیبل قربان علی کا بیٹا چاند علی،جاوید اقبال کا بیٹا آفاق جاوید ،کنسٹیبل انور علی کا بیٹا سفیان علی ،کنسٹیبل محمد ریاض کی بیٹی نتاشہ ریاض ،کنسٹیبل محمد اکرم کا بیٹا محمد وسیم اکرم،کنسٹیبل محمد الطاف کا بیٹا آفتاب حسین ،سرفراز خان کا بیٹا سلمان خان وغیرہ شامل ہیں ۔
بھرتی ہونے والے کنسٹیبلان سے خطاب کرتے ہوئے سی پی او نے کہا کہ اپنی عملی زندگی کا آغاز کر رہے ہیں ۔ زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے ضروری ہے کہ اپنے فرائض منصبی نہایت ایمانداری اور دیانتداری سے انجام دئیے جائیں۔ ظلم، زیادتی ،طمع اور لالچ سے دور رہا جائے ۔شائستگی اور عزت و احترام سے شہریوں کے مسائل حل کئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.